امریکا کا کوئٹہ بم دھماکوں پر اظہار تشویش
جمعہ 24 اکتوبر 2014 13:29
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) امریکی محکمہ خارجہ نے کوئٹہ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ، اور ہلاک ہونے والوں کے پسماندگان سے تعزیت کی ہے۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی پریس بریفنگ میں ، خاتون ترجمان جین ساکی سے جب کوئٹہ بم دھماکوں کے بارے میں سوال پوچھا گیا ، تو اِس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات پر تشویش کا اظہار ایک قدرتی امر ہے۔ تاہم ، ان کا کہنا تھا کہ اِس واقع کی تفصیل معلوم کی جا رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وہ مرنے والوں کے لواحقین سے ہمدردی رکھتے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.