عبدالستار ایدھی کے گھر ڈکیتی کا مرکزی ملزم راشد گرفتار
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 11:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے گھر ڈکیتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کا پہلے سے کرمنل ریکارڈ بھی موجود ہے۔
(جاری ہے)
کراچی پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں رات گئے کارروائی کی، کارروائی کے دوران میٹھادر میں معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے گھر میں ڈکیتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سے لوٹی گئی کچھ رقم بھی برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مرکزی ملزم ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا اور اس سے قبل میں جیل جا چکا ہے۔ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.