یونیورسٹی آف بلوچستان کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے زیر اہتمام اور یو ایس ایڈ کے تعاون سے تربیتی سیمینار
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 17:14
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) یونیورسٹی آف بلوچستان کے شعبہ مینجمنٹ سائنسز کے زیر اہتمام اور یو ایس ایڈ کے تعاون سے تربیتی سیمینار کا افتتاحی تقریب جامعہ کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال تھے۔ جس میں ڈین فیکلٹیز، شعبہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جان محمد، ڈاکٹر اکرم دوست، رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی، اساتذہ اور یونیورسٹی سمیت دیگر جامعات کے طلباء و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
سیمینار کا عنوان جدید سائنسی، سماجی روبط ،سرمایہ کاری اور روز گار کے زرائع تھا۔ وائس چانسلر نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ایک بڑی آبادی نوجوان نسل پر مشتمل ہے۔ جو کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔(جاری ہے)
ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوان نسل کو مستقبل کی جانب کس طرح راغب کیا جائے کہ وہ زاتی کاروبار، تجارتی، سماجی اور مختلف شعبہ جات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکے۔
کیونکہ حکومت تمام ڈگری اولڈرز کو سرکاری ملازمت مہیا نہیں کرسکتی۔ لہذا نوجوانوں کے لئے اہم بات یہ ہے کہ وہ اپنی خدا داد صلاحیتوں کو بروء کار لاتے ہوئے۔ زاتی کاروبار اور روزگار کے زرائع دریافت کریں۔ انہوں نے کہا کہ تربیتی سرگرمیوں سے طلباء و طالبا کے چبھی ہوئی صلاحیتوں کو نکھارا جاسکتا ہے۔ اس سے قبال شعبے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جان محمد نے سیمینار کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ تربیتی ورکشاپ پانچ روز تک شعبہ آئی ایم ایس میں جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.