والدین بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں: مصباح الحق
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 17:24
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ تمام والدین کا فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں تاکہ پاکستان سے پولیو کو مکمل طور پر ختم کرنے میں مدد مل سکے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ وہ پوری ٹیم کی طرف سے تمام والدین سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پولیو کے خطرناک اثرات کو سمجھنے کی کوشش کریں اور فوراً اپنے بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائیں تاکہ ان کی زندگی محفوظ ہوسکے۔
واضح رہے کہ 24 اکتوبر کو دنیا بھر میں پولیو کے خاتمے کا دن منایا گیا اور اس مہم میں کرکٹرز ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں جسے یونیسیف، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور روٹری سے ستائش کی نظر سے دیکھا ہے۔ توجہ طلب بات یہ ہے کہ پاکستان افغانستان اورنائجیریا ایسے تین ممالک ہیں جو ابھی تک پولیو کو ختم نہیں کرسکے اور اس سال پولیو کے جو کیسز سامنے آئے ہیں ان میں سے 85 فیصد پاکستان میں منظر عام پر آئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.