پی پی میں اس وقت کوئی ایسا لیڈر نہیں جو کارکنوں کو عزت دے سکے، جہانگیربدر
اتوار 26 اکتوبر 2014 14:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 26اکتوبر 2014ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر راہنماء سینیٹر جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میں اس وقت کوئی ایسا لیڈر نہیں جو کارکنوں کو عزت دے سکے‘ مشرف سے ڈائیلاگ ہوا معاہدہ نہیں‘ پیپلزپارٹی چند مخصوص افراد کا ٹولہ بن گئی تو اسے ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں جہانگیر بدر نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے گذشتہ پانچ سالہ دور حکومت میں کارکن رل گئے‘ پیپلزپارٹی کو اس وقت کارکنوں کو عزت دینے اور ان کیساتھ رابطے بحال کرنے کی ضرورت ہے‘ وہ لوگ جنہوں نے کبھی شہید بھٹو کے نظریات کو قبول نہیں کیا وہ پارٹی کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔
جہانگیر بدر کا کہنا تھا کہ یہ درست ہے کہ ہم حکومت میں رہ کر بجلی بحران ختم نہ کرسکے مگر اٹھارہویں ترمیم اور دیگر اہم قانون سازی کو کوئی پس پشت نہیں ڈال سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایم آر ڈی کی تحریک میں سندھ سے وڈیروں نے بھی حصہ لیا لیکن کوڑے صرف کارکنوں نے کھائے۔ بیٹے کی پیدائش کی خبر بھی جیل میں ملی۔۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.