سندھ ہماری ماں ہے اس کی تقسیم کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی،عبدالجبار جونیجو
پیر 27 اکتوبر 2014 13:22
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء) سندھ ہماری ماں ہے اس کی تقسیم کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی‘ پیپلز پارٹی‘ ایم کیو ایم اپنا ووٹ بینک بچانے کیلئے سندھ کو استعمال کررہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سندھ ترقی پسند پارٹی سانگھڑ کے ضلعی صدر عبدالجبار جونیجو کی زیر صدارت اجلاس میں کہی۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ 10 نومبر کے بعد چیئرمین ڈاکٹر قادر منگی سندھ کے دورے کے بعد سانگھڑ کے جھول شہر میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کی تیاریوں کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 10 محرم الحرام کو ضلع سانگھڑ کے مختلف شہروں میں میڈیکل کیمپ لگائے جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ تقسیم سندھ کو بچانے کیلئے اردو بولنے والے ہمارا ساتھ دیں‘ ایم کیوایم 1988ء کے واقعات پیدا کرکے ماحول خراب کرنا چاہتی ہے۔ اجلاس میں شاہ نواز نائچ‘ علی ڈنو خاصخیلی‘ جاوید اختر‘ ولی محمد منگریو‘ احسان شر‘ سلمان بردی‘ ہدایات لغاری ودیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.