کپاس کے ضرر رساں کیڑوں کی عدم تلفی بھاری نقصان کا باعث بن سکتی ہے،نظامت زرعی اطلاعات پنجاب

پیر 27 اکتوبر 2014 16:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء) نظامت زرعی اطلاعات پنجاب نے کاشتکاروں کو خبردار کیا ہے کہ کپاس کے ضرر رساں کیڑونں کی عدم تلفی بھاری نقصان کا باعث بن سکتی ہے اس لیے کپاس کے کیڑوں کا بر وقت تدارک ضروری ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلا غ کے مطابق نظامت زرعی اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ ضر ر رساں کیڑے کپاس کے لئے انتہائی نقصان دہ ہیں ۔اس لئے ضروری ہے کہ کاشتکار کپاس کے کیڑوں کے بر وقت تدارک کو یقینی بنا ئیں۔

متعلقہ عنوان :