سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے153 میں ضمنی انتخاب دس روز کیلئے روک دیا، الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف مسلم لیگ ن کے رکن دیوان عاشق بخاری کی اپیل سماعت کیلئے منظور
پیر 27 اکتوبر 2014 16:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء ) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے153 میں ضمنی انتخاب دس روز کیلئے روک دیا۔ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف مسلم لیگ ن کے رکن دیوان عاشق بخاری کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی گئی۔
(جاری ہے)
جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دورکنی میں دورکنی بنچ نے پیرکومقدمے کی سماعت کی الیکشن ٹریبونل نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر این اے153 ملتان سے منتخب رکن قومی اسمبلی دیوان عاشق بخاری کو نااہل قرار دیا تھا۔
الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کے حکم پر حلقے میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کیا تھا۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے دیوان عاشق بخاری کی اپیل کی ابتدائی سماعت کی۔ عدالت نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے حلقے میں ضمنی انتخاب دس روز کیلئے روک دیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.