پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ جات کے سربراہان کے لئے ٹریننگ پروگرام شروع

پیر 27 اکتوبر 2014 22:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے مختلف انتظامی شعبہ جات کے سربراہان کے لئے انسٹی ٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنس میں 5 روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف شعبہ جات کے سربراہان نے ٹریننگ میں حصہ لیا۔ یہ ٹریننگ پروگرام 31 اکتوبر تک صبح 9 سے ڈیڑھ بجے تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :