دو نوجوان مغربی لڑکیوں کی ISISمیں شمولیت ،کہانی مزید پر اسرار ہو گئی
منگل 28 اکتوبر 2014 23:48
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اکتوبر۔2014ء)جنگجوﺅں کی دلہن بننے کیلئے آسٹریا سے فرار ہو کر شام پہنچنے والی 15سالہ لڑکی سبینا کا نیا انٹرویو سامنے آگیا ہے جس میں اپنے پچھلے بیان کے بر عکس اس نے بتایا ہے کہ وہ اپنی نئی زندگی سے بہت خوش ہے۔سبینا اپنی 17سالہ دوست ثمرہ کے ساتھ ملکر ترکی کے راستے شام فرار ہوگئی تھی۔دونوں سہیلیوں کو جنگجوﺅں کی دلہن بننے کا شوق تھا اور اطلاعات کے مطابق ان کے شام پہنچتے ہی ان کی یہ خواہش پوری کر دی گئی۔
چند روز قبل ایک اسیا انٹرویو سامنے آیا تھا جس میں مبینہ طور پر دونوں لڑکیوں نے بتایا تھا کہ شام آکر ان سے بڑی غلطی ہو گئی اور اب وہ دونوں اپنے وطن واپس پہنچنے کیلئے فریاد کر رہی تھیں سیکورٹی ماہرین کا خیال ہے کہ فرانسیسی ہفت روزہ paris matchکو دیا گیا۔(جاری ہے)
حالیہ انٹرویو جنگجوﺅں کے دباﺅ میں آکر دیا گیا تا کہ ان کے سابقہ بیان کی تردید کی جاسکے۔
اس انٹرویو میں سبینا نے بتایا کہ وہ اپنی نئی زندگی سے خوش ہے اور شامی شہر رقہ میں اپنے جنگجو شوہر کے ساتھ پر لطف زندگی گزار رہی ہے۔اس نے یہ بھی بتایا کہ اسے روزمرہ کھانوں کے علاوہ کیمپ جام اور کارن فلیکس بھی دستیاب ہیں۔لڑکی نے اس بات کی بھی تردید کی ہے کہ وہ حاملہ ہے۔ماہرین نے انڑویو کے مندجات کا تجزیہ کرنے کے بعد خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ دباﺅ کے نتیجہ میں دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.