31استعفےمنظوری کامطلب مڈٹرم الیکشن کاماحول بناناہوگا،سراج الحق
بدھ 29 اکتوبر 2014 14:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اکتوبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کا معاملہ مؤخر کر دینا چاہیئے، استعفوں کی منظوری کا مطلب ہوگا کہ حکومت خود مڈ ٹرم الیکشن کیلئے ماحول بنا رہی ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں جرگہ کے اراکین نے میڈیا سے گفت گو میں کہا کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کا معاملہ موخر کر دینا چاہیئے، محرم الحرام کے دوران ملک اور عوام کو امن و مان سے متعلق چیلنجز درپیش ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی سے ٹیلی فون پر بات کی ہے، جس میں استعفوں سے متعلق بات چیت کی گئی۔
سراج الحق نے کہا کہ 31استعفوں کی منظوری کا مطلب مڈٹرم الیکشن کیلئے ماحول بنانا ہوگا، اسپیکر استعفے منظور کرنے میں عجلت نہ دکھائیں، اسپیکر محرم الحرام تک کی مہلت دیں، محرم ختم ہونے تک استعفوں کا معاملہ مؤخر کریں، اس دوران کوئی نیا راستہ نکال لیا جائے، استعفے منظور کیے گئے تو ملک میں نیا سیاسی بحران پیدا ہوگا۔ سمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.