سمندری طوفان بھارت کیلئے خطرہ ، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل،سمندری طوفان نیلوفر کی شدت میں کمی سے پاکستان کے ساحل سے ٹکرا نے کے خطرا ت ٹل گئے
جمعرات 30 اکتوبر 2014 12:49
گجرات‘کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) بحر الکاہل میں بننے والا سمندری طوفان ”نیلوفر “ بھارتی ریاست گجرات کے لیے بھی خطرہ ہے ، حکام نے ہزاروں افراد کو حفاظتی مقام پر منتقل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان نیلوفر ہفتے کی دوپہر گجرات سے ٹکرائے گا جس کی وجہ سے علاقے میں 220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
ضلع کچ میں نیلوفر سے لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے ، تیس ہزار لوگوں کو ساحلی علاقے سے دور منتقل کیا گیا ہے ، ”نیلوفر“ رواں ماہ بھارت سے ٹکرانے والا دوسرا طوفان ہے۔ اس سے پہلیآندھرا پردیش میں ”ہْد ہْد“ سے بیس افراد ہلاک ہوگئے تھے۔علا وہ ازیں چیف میٹرولوجسٹ توصیف عالم کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں تیز ہواوٴں کے باعث بننے والے سمندری طوفان نیلوفر کی شدت میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی جس کے بعد وہ پاکستان کے ساحل سے نہیں ٹکرائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.