اٹلی ،لڑکی سے جنسی زیادتی کا اعتراف کرنیوالے پادری کی خو دکشی
جمعرات 30 اکتوبر 2014 18:32
روم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء)ایک اطالوی پادری ، جس نے ایک نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کا اعتراف کیا تھا ، نے اپنے چرچ میں پادری کے چینجنگ روم میں گزشتہ روز خودکو پھانسی پر لٹکا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ، یہ بات شمالی اٹلی میں ڈیاؤسز آف سانتاکروز چرچ نے بتائی۔
(جاری ہے)
48سالہ پادری ، جس کا تعلق ٹریسٹے میں سلوینیئن کمیونٹی سے ہے ، اس پر کئی سال قبل اس وقت ایک تیرہ سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام رہا ہے۔
اس نے اپنے بشپ گیام پاؤلو کریمپالڈی کے سامنے اعتراف کیا تھا کہ رپورٹس درست ہیں اور اپنے اس فعل پر خدا ، چرچ اور متاثرہ لڑکی کے خاندان سے معافی مانگنے کے لئے خط کی تیاری کے لئے دو روز مانگے تھے۔تاہم جب کریمپالڈی منگل کی دوپہر پادری کو اس کے فرائض سے باضابطہ طورپر روکنے اور آگاہ کرنے کے لئے کہ اس کے اقدامات کی تحقیقات کے لئے انکوائری کرائی جائے گی ، اس نے پادری کو لٹکتے ہوئے پایا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.