جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں جانب کھیلنا بند کرے ،عمران خان کی سراج الحق کے بیان پر افسوس کا اظہار
جمعرات 30 اکتوبر 2014 19:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے تحریک انصاف سے متعلق بیان کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں جانب کھیلنا بند کرے سراج الحق اپنی پالیسی واضح کریں تبدیلی چاہتے ہیں اسٹیٹس کو کا دوام چاہتے ہیں مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک کھولے جانے والے حلقوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں اور دھاندلی بے نقاب ہوئی ہیں، ان کے مطابق این اے 154، 125اور 118میں ڈبے بھرنے اور جعلی ووٹ ڈالنے کے شواہد سامنے آئے ہیں، PP-147کے چھ پولنگ اسٹیشنز میں دھاندلی کے واضح شواہد سامنے آئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اسپکر قومی اسمبلی این اے 122میں ووٹوں کی جانچ سے بچنے کیلئے مختلف قسم کے حیلوں بہانوں کے ذریعے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.