اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس،کمیٹی کی گندم کی درآمد پر فوری طور پر بیس فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی منظوری
جمعرات 30 اکتوبر 2014 22:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) ملک میں گندم کی شاندار فصل ہونے کے باوجود گندم درآمد کرنے کے رجحان میں اضافے کے پیش نظر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی درآمد پر فوری طور پر بیس فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔جمعرات کے روز وفاقی کابینہ کی اقتصادی ربطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اراکین کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کیلئے بارہ ارب روپے کی حکومتی ضمانت کی بھی منظوری دی گئی تاکہ ادارہ اپنی اہم ضروریات پوری کرسکے۔کمیٹی نے وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹریز کی جانب سے ملک کے لئے نئی ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودے پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی صدارت میں غذائی تحفظ اور ٹیکسٹائل کے وزراء سمیت وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام پر مشتمل کمیٹی پندرہ نومبر تک ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودے کا جائزہ لیکر اقتصادی رابطہ کمیٹی کو دوبارہ پیش کرے گی جس پر ایک مرتبہ پھر غور کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.