ہمایوں سعید روبصحت ہونے کے بعد بنکاک سے وطن واپس پہنچ گئے
جمعہ 31 اکتوبر 2014 11:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء ) اداکارہمایوں سعید بنکاک میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد روبصحت ہونے پر وطن واپس پہنچ گئے ،ہمایوں سعیدنے اپنی فلم کے پیپرورک کوحتمی شکل دینا شروع کر دی ۔
(جاری ہے)
چند روز قبل ہمایوں سعید اپنی اہلیہ ثمینہ ہمایوں اور فلم پروڈیوسر شہزادنصیب کے ہمراہ بنکاک میں فلم کی شوٹنگ کیلئے لوکیشن دیکھنے کیلئے گئے تھے جہاں انکی گاڑی کا ٹرالے سے ایکسیڈنٹ ہوگیا تھااور ہمایوں سعید اس حادثے میں زخمی ہوگئے جہاں انہیں چند روز ہسپتال میں زیر اعلاج رہنا پڑا ۔
حالت بہترہونے پرڈاکٹروں نے انہیں ہسپتا ل سے ڈسچارج کردیا جس کے بعد وہ پاکستان واپس پہنچ گئے۔واپسی پر انہوں نے آرام کرنے کی بجائے اپنی فلم کی شوٹنگ کیلئے حتمی تیاریوں کا آغاز کردیا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.