ایونجرزایک بار پھر تہلکہ مچانے کیلئے تیار، ایونجرزایج آف الٹرون کا پہلا ٹریلر ریلیز
جمعہ 31 اکتوبر 2014 12:34
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) ایونجرزایک بار پھر بڑی سکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں۔رابرٹ ڈاؤنی جونیئر،کرس ایوانز اور سکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم ’ایونجرز ایج آف الٹرون‘کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔
(جاری ہے)
2012ء کی دی ایونجرز کے سیکوئل کی ہدایتکاری جوس وہیڈون نے دی ہے جس میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس ایوانز،کرس ہیمسورتھ،مارک رفالو،جیریمی رینر،سیموئل ایل جیکسن، اسکارلٹ جانسن،الزبتھ اولسن،کوبی اسملڈرز اور ارون ٹیلر جانسن مارول کامکس پروڈکشنز کی سابق فلموں کے کرداروں میں موجود ہیں۔
کیون فیج کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی اس بار نئے ولن الٹرون(جیمز اسپیڈر)کو منظر عام پر لائی ہے جو انسانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے انہیں صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے جبکہ ایونجرز کی ٹیم آئرن مین،کیپٹن امریکا،تھور،کوئک سلور،دی ہلک،بلیک وڈو،ہاک آئی،نک فیوری،اسکارلٹ وِچ اور دیگر اْسے روکنے میں مصروف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ثنا یوسف قتل کیس،ملزم کے فنگر پرنٹ بھی مقتولہ کے گھر سے ملے،عدالت کا تفصیلی فیصلہ
-
اداکار و میزبان سحر لودھی (کل) 58ویں سالگرہ منائیں گے
-
ہدایت کار واداکارعمران رضا رواں ہفتے کراچی سے لاہور آئیں گے
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
-
90 کی دہائی کی زرد صحافت نے زندگی متاثر کی، روینہ ٹنڈن
-
شادی کی جلدی نہیں، والدین کی طلاق نے سوچ بدل دی، سارہ علی خان
-
رومینٹک کامیڈی فلمیں بالی ووڈ میں ناکام تجربہ بن چکی ہیں، سیف علی خان
-
گجراتی لوک گلوکار پر نوٹوں کی بارش، گاتے گاتے پیسوں میں دب گئے
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کے مقدمے میں ملزم عمرحیات کو سزائے موت سنا دی
-
کم کارڈیشین کا حیران کن اقدام، 50 ہزار ڈالر کے عوض سزائے موت کا قیدی آزاد کرا لیا
-
’’میں اکیلا کیسے ہو سکتا ہوں جب میرے پاس فیملی اور آپ جیسے مداح ہوں‘‘
-
شکیرا نے اسپین میں ٹیکس کے حوالے سے دائر مقدمہ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.