ہدایت کار واداکارعمران رضا رواں ہفتے کراچی سے لاہور آئیں گے

بدھ 20 مئی 2026 12:28

ہدایت کار واداکارعمران رضا رواں ہفتے کراچی سے لاہور آئیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2026ء) ڈرامہ ررائٹر ،ہدایتکار و اداکار عمران رضا رواں ہفتے کراچی سے لاہور آئیں گے۔ عمران رضا نے بتایا کہ وہ دورہ لاہور کے دوران مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے ملاقاتوں کے علاوہ اپنے دیرینہ دوستو ں سے بھی ملیں گے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ پاکستان کا ہر شہر میر اگھر ہے اور مجھے ان سے خصوصی محبت ہے ۔