’’میں اکیلا کیسے ہو سکتا ہوں جب میرے پاس فیملی اور آپ جیسے مداح ہوں‘‘
منگل 19 مئی 2026 23:36
(جاری ہے)
سلمان خان نے مزید کہا اس بار تصویر کو بریکنگ نیوز بنادیا، ماں پوچھ رہی ہیں کہ کیا ہوا بیٹا'۔واضح رہے کہ اداکار نے اپنی سابقہ ٹوئٹ میں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے آپ کے ساتھ رہنے کے 2 طریقے ہیں، اکیلے اور تنہا، اکیلے رہنا آپ کا اپنا انتخاب ہوتا ہے اور تنہا جب کوئی آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا۔
اداکار نے مزید لکھا کہ اب اس کے بعد لوگ خود سمجھ جائیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے۔اس پوسٹ کے بعد مداحوں نے کمنٹ سیکشن میں اداکار کے لیے محبت اور حمایت کا اظہار کیا، کئی صارفین نے 60 برس کی عمر میں بھی ان کی فٹنس اور شخصیت کو سراہا، جبکہ کچھ مداحوں نے ان کے الفاظ کو ان کی ادھوری محبت اور تنہائی سے جوڑ دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ثنا یوسف قتل کیس،ملزم کے فنگر پرنٹ بھی مقتولہ کے گھر سے ملے،عدالت کا تفصیلی فیصلہ
-
اداکار و میزبان سحر لودھی (کل) 58ویں سالگرہ منائیں گے
-
ہدایت کار واداکارعمران رضا رواں ہفتے کراچی سے لاہور آئیں گے
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
-
90 کی دہائی کی زرد صحافت نے زندگی متاثر کی، روینہ ٹنڈن
-
شادی کی جلدی نہیں، والدین کی طلاق نے سوچ بدل دی، سارہ علی خان
-
رومینٹک کامیڈی فلمیں بالی ووڈ میں ناکام تجربہ بن چکی ہیں، سیف علی خان
-
گجراتی لوک گلوکار پر نوٹوں کی بارش، گاتے گاتے پیسوں میں دب گئے
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کے مقدمے میں ملزم عمرحیات کو سزائے موت سنا دی
-
کم کارڈیشین کا حیران کن اقدام، 50 ہزار ڈالر کے عوض سزائے موت کا قیدی آزاد کرا لیا
-
’’میں اکیلا کیسے ہو سکتا ہوں جب میرے پاس فیملی اور آپ جیسے مداح ہوں‘‘
-
شکیرا نے اسپین میں ٹیکس کے حوالے سے دائر مقدمہ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.