برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

بدھ 20 مئی 2026 12:28

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 22روپے کمی سی497روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سی343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 235روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی10سی15روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا۔