امریکہ کا واہگہ بارڈر خودکش دھماکے پر اظہار افسوس تحقیقات میں معاونت کی پیشکش
پیر 3 نومبر 2014 13:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3نومبر 2014ء) امریکہ کی جانب سے واہگہ بارڈر خودکش دھماکے پر اظہار افسوس اور تحقیقات میں معاونت کی پیشکش۔
(جاری ہے)
امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اتوار کو واہگہ بارڈر پر ہونے والے خودکش حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں امریکہ اور امریکی عوام جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
دہشت گردوں کی نظر میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی کوئی اہمیت نہیں۔ واہگہ بارڈر پر حملہ قابل مذمت ہے۔ قانون کی حکمرانی کیلئے پاکستانیوں کے عزم کے حامی ہیں۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان سے ہرممکن تعاون کرتے رہیں گے۔ اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ حملے کے ذمہ داروں کو پکڑنے کیلئے مکمل تعاون کرنے کو تیار ہیں۔ پاکستان میں امن و امان اور بہتر مستقبل کیلئے مدد کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.