تھائی لینڈ ،پائریٹ بے کے شریک بانی گرفتار
بدھ 5 نومبر 2014 12:50
بنکاک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) تھائی پولیس نے دعوی کیاہے کہ فائل شیئر کرنے والی ویب سائٹ پائریٹ بے کے شریک بانی ہینز فریڈریک لینارٹ نیج کو لاؤس سے تھائی لینڈ میں داخل ہونے کے وقت گرفتار کیا گیا ہے۔تھائی پولیس کے مطابق فریڈریک لینارٹ نیج سویڈن کے شہری ہیں جنھیں ہیکرز تائیمو کے نام سے جانتے ہیں۔ انھیں تھائی لینڈ کے شمال مشرقی قصبے ننگ خائی میں گرفتار کیا گیا۔
انھیں سنہ 2009 میں کاپی رائٹ کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے میں مدد کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا جس کے بعد ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے تھے۔پائریٹ بے مہنگے ترین انٹر نیٹ مواد تک رسائی فراہم کرتا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ویب سائٹس میں سے ہے۔36سالہ فریڈریک لینارٹ نیج کو پانچ سال قبل سویڈن کے ایک عدالت نے مجرم قرار دیا تھا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.