ورلڈ ٹریڈ سینٹر 13سال بعددوبارہ کھول دیا گیا ،جدید ترین انداز میں تعمیر کی گئی اس عمارت کا نام تبدیل کر کے ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر رکھ دیا گیا،امریکی میڈیا

بدھ 5 نومبر 2014 19:45

ورلڈ ٹریڈ سینٹر 13سال بعددوبارہ کھول دیا گیا ،جدید ترین انداز میں تعمیر ..

نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء ) 13 سال قبل نیویارک میں دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں تباہ ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سینٹرکو دوبارہ تعمیر کے بعد پھرکاروبارکے لیے کھول دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق 3.90 ارب ڈالرکی لاگت سے نو تعمیر شدہ 104 منزلہ ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دوبارہ تعمیر میں 13 سال لگے، یہ عمارت مین ہٹن کے علاقے میں تباہ ہونیوالے ٹریڈ سینٹرز کے عین سامنے تعمیر کی گئی ہے۔جدید ترین انداز میں تعمیر کی گئی اس عمارت کا نام تبدیل کر کے ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر رکھ دیا گیا ہے۔تکمیل کے بعد یہ امریکہ کی بلند ترین عمارت بن گئی ہے، نئی عمارت کو ایک پبلشنگ کمپنی کی شکل میں پہلا کرایہ دار بھی مل گیاہے جس نے 20 سے لیکر 44 فلور تک کرایئے پر لے لیے ہی