پرویز الٰہی پوائنٹ سکورنگ کا موقع جانے نہیں دیتے، پنجاب کے پونے دو کروڑ بچوں میں تین پولیو کیس ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
بدھ 5 نومبر 2014 22:36
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء ) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ، پولیو کے خلاف پنجاب حکومت کے موثر اقدامات کو عالمی ادارہ صحت اور یونیسف نے بھی تسلیم کیا ،پنجاب کے پونے دو کروڑ(پانچ سال سے کم عمر) بچوں میں سے پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیس صرف تین ہیں ۔
خواجہ سلمان رفیق نے پرویز الٰہی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الہی (ن)لیگ فوبیا کے مریض ہیں حقائق جانے بغیر الزام تراشی شروع کردیتے ہیں۔ ملک بھر کے 230پولیو کے شکار بچوں میں سے پنجاب میں صرف تین ہی کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں بھکر میں پولیو کے شکار بچے کا وائرس ڈیرہ اسماعیل خان کے مخصوص پولیو وائرس سے مماثل ہے -چکوال میں پولیو کا شکار بچی کا وائر س کراچی کے علاقے گڈاپ کے پولیو وائرس سے مماثل ہے جبکہ شیخوپورہ میں پولیو کے شکار بچے کا وائرس لاہور کے پولیو وائرس سے مماثل ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.