پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی ، ٹائٹل سپانسر کے سی ای او جاوید آفریدی کا یونس خان کیلئے پانچ ہزار ڈالر کے انعام کا اعلان
جمعرات 6 نومبر 2014 19:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے توقع ظاہر کی کہ قومی ٹیم پاک آسٹریلیا سیریز کی طرح پاک نیوزی لینڈ سیریز بھی فتح حاصل کرکے ملک کا نام روشن کرے گی ۔ ان خیالات کا اظہارا نہوں نے پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی کے موقع پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
شہر یار خان نے کہا کہ قومی ٹیم کے لئے سپانسر شپ کے ساتھ سپانسر اداروں کا ڈومیسٹک کرکٹ اور گراس روٹ سطح کے لئے سامنے آنا کافی حوصلہ افزا ہے اس سے بنیادی سطح پر کرکٹ کو فروغ حاصل ہو گا، معین خان سمیت دو عہدوں پر کام کرنے والے پی سی بی کے دیگر عہدیداروں سے سیریز کے دوران ایک عہدہ واپس نہیں لیا جاسکتا تاہم بعض دیگر عہدیداروں سے جلد ایک عہدہ واپس لے لیا جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.