لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1783دن ہوگئے

جمعہ 7 نومبر 2014 17:12

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء)لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1783دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں تحصیل مچھ ضلع بولان سے سی ایچ آر سی کے چیئرمین عامر یوسفزئی اور ان کے ساتھی خدائے رحیم بلوچ عمران بلوچ نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔