اٹلی: پانی کی سطح میں اضافے سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا

ہفتہ 8 نومبر 2014 14:37

اٹلی: پانی کی سطح میں اضافے سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا

وینس (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) اٹلی کے شہر وینس میں موسم کی خراب صورتحال سے وینس کا تاریخی St. Mark's square بھی محفوظ نہیں رہ سکا اور دریا کنارے قائم بار اور ریسٹورنٹ کی سجی ہوئی میز کرسیاں بھی تقریبا پانی میں ڈوب گئیں۔

(جاری ہے)

ایسی صورتحال میں کچھ سیاح پلاسٹک کے جوتے پہن کے گھوتے رہے، کچھ اونچے اور محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوگئے۔ وینس شہر میں ا?ج بھی پانی کی اونچی سطح کے باعث ریڈ الرٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :