پولیو کے خاتمہ کے لئے نئی حکمت عملی اور ایمر جنسی ایکشن پلان پر مکمل عمل کیا جائے گا‘خواجہ سلمان رفیق
ہفتہ 8 نومبر 2014 16:33
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء ) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور انسداد پولیو مہم کے مطلوبہ نتائج نہ دینے والے افسران کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا جائے گا۔ خواجہ سلمان رفیق نے اس سلسلہ میں فوری طور پر تمام ای ڈی اوز ہیلتھ کااجلاس بلانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں پولیو کی صورتحال اور انسداد پولیو کے لئے مائیکروپلاننگ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز،ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ ٹیکنیکل ڈاکٹر سلمان شاہد،ڈائریکٹر ہیلتھ(ای پی آئی) ڈاکٹر منیر احمد،عالمی ادارہ صحت کے پراونشل چیف ڈاکٹر عبدالاسلام،بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے نمائندے ڈاکٹر اسلم چوہدری، یونیسف کے ڈاکٹر رانا مشتاق اور مسٹر آئیون اور روٹری کلب کے سعید ہاشمی نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.