خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دینے کی روح پرور تقریب
ہفتہ 8 نومبر 2014 21:21
ُمکہ المکرمہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء)استقبال نئی صدی ھجری کے حوالے سے ہفتہ کی صبح گورنر مکہ المکرمہ شہزادہ مشعل بن عبداللہ نے خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے حرم شریف میں غسل کعبہ کے فرائض انجام دئیے ، اس موقع پر خانہ کعبہ کا دروازالشیبی خاندان کے سربراہ نئے کلید بردار ڈاکٹر صالح العابدین نے صبح سے کھول دیا تھا ،خانہ کعبہ کے اندر داخلے کیلئے خصوصی لکڑی کی بنی سیڑھی استعمال کی گئی جہاں مختلف ممالک کے مہمان، قائم مقام سفیر پاکستان خیام اکبر ، اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ،سعودی علماء و فقہی مشائخ کے علاوہ حرمین انتظامیہ کے اراکین نے کعبتہ اللہ میں داخل ہو کے فرداً فرداً غسل کعبہ میں شرکت کی اور باب توبہ کے قریب نوافل اداکئے ، اس موقع پر پیراملٹری سیکورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے کعبہ شریف کو اپنے حصار میں لیا ہوا تھا،گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ مشعل حرم پہنچتے ہی طواف کیا اور نماز واجب الطواف اداکرنے ،دعائیں مانگنے کے بعد عربی قہوہ نوش کیا اور آب زم زم پینے کے بعد کعبہ شریف کے اندر داخل ہوئے اور حسب ِ روایت ھزاروں من عرق گلاب اور آب زم زم سے خانہ کعبہ کو غسل دیا اور نوافل اداکئیے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.