ابھی بہت کرکٹ باقی ہے ، قومی ٹیم میں جگہ بنائی تھی اب دوبارہ بہتر کارکردگی دکھا کر کم بیک کرونگا ، کامران اکمل ،پروفیشنل کیریئر کے اہم ترین دوراہے پر کھڑے ہیں، ابن میں اب بھی 6 سے 7 برس کی کرکٹ باقی ہے، اس وقت ان کی عمر33 برس ہے جبکہ 40 برس تک کرکٹ کھیلی جارہی ہے، وہ جب تک فٹ ہیں، کھیلتے رہیں گے، میڈیا سے گفتگو
اتوار 9 نومبر 2014 16:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) ٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ ابھی وہ بوڑھے نہیں ہوا محنت کرکے قومی ٹیم میں جگہ بنائی تھی، اب دوبارہ بہتر کارکردگی کی بدولت کم بیک کریں گے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ وہ اپنی فٹنس کو مزید بہتر بنانے کے ساتھ عمدہ کارکردگی بھی پیش کریں ، اس لئے وہ ڈومیسٹک اور کلب کرکٹ پر خاص توجہ دے رہے ہیں، اس کے علاوہ این سی اے میں بھی تربیت کے مواقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے، توقع ہے کہ جلد ہی قومی ٹیم کا دوبارہ حصہ بن جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ سخت جدوجہد کے بعد قومی اسکواڈ میں شامل ہوئے، یہ درست نہیں کہ اب پروفیشنل کیریئر کے اہم ترین دوراہے پر کھڑے ہیں، ابن میں اب بھی 6 سے 7 برس کی کرکٹ باقی ہے، اس وقت ان کی عمر33 برس ہے جبکہ 40 برس تک کرکٹ کھیلی جارہی ہے، وہ جب تک فٹ ہیں، کھیلتے رہیں گے، کرکٹ فٹنس اور کارکردگی کا نام ہے، مصباح الحق اسی بنیاد پر قومی ٹیم کا حصہ ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی
-
پاکستانی ٹیم کو چند شعبوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، شاہین آفریدی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.