کوئٹہ: اےٹی سی کےجج نذیر لانگو پر بم حملہ،ایک بچہ جاں بحق 30 افراد زخمی
منگل 11 نومبر 2014 11:46
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے قریب ڈبل روڈ پر زرودار دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور تیس کے قریب زخمی ہو گئے ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیموں کی جانب سے وقوعہ پر امدادی کاروائیاں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون اور سریاب روڈ کے قریب ڈبل روڈ پر زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 30سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
دھماکے کی وجہ سے چھ سے آٹھ گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جن میں ایک پولیس وین بھی شامل ہے۔ دھماکے سے تین دکانیں مکمل تباہ ہو گئیں ہے جبکہ درجن بھر سے زائد دکانوں کو جذوی نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈبل روڈ پر ہو نے والا بم حملہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نزیر لانگو پر کیا گیا ہے جس میں وہ تو محفوظ رہے تاہم ان کے گارڈز زخمی ہو نے والوں میں شامل ہے۔(جاری ہے)
وئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے قریب ڈبل روڈ پر زرودار دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور تیس کے قریب زخمی ہو گئے ہے۔
پولیس اور ریسکیو ٹیموں کی جانب سے وقوعہ پر امدادی کاروائیاں جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون اور سریاب روڈ کے قریب ڈبل روڈ پر زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 30سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی وجہ سے چھ سے آٹھ گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جن میں ایک پولیس وین بھی شامل ہے۔ دھماکے سے تین دکانیں مکمل تباہ ہو گئیں ہے جبکہ درجن بھر سے زائد دکانوں کو جذوی نقصان پہنچا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈبل روڈ پر ہو نے والا بم حملہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نزیر لانگو پر کیا گیا ہے جس میں وہ تو محفوظ رہے تاہم ان کے گارڈز زخمی ہو نے والوں میں شامل ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ بم حملے کے وقت اسی مقام سے کوئٹہ انڈسٹریل ایریا کے ڈی ایس پی شفقت محمود بھی گزر رہے تھے جو محفوظ رہے تاہم ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔
- See more at: http://www.arynews.tv/ud/archives/72642#sthash.EMmmBs4n.dpufمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.