مٹھی میں قحط سالی کے باعث دوجڑواں بہن بھائی سمیت مزیدتین بچے دم توڑ گئے
منگل 11 نومبر 2014 13:20
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11نومبر 2014ء) تھرمیں غذائی قلت کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے منگل کو بھی مٹھی کے سول ہسپتال میں غذائی قلت کے باعث دوجڑواں بہن بھائی سمیت تین مزیدنومولود دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں 42 روز کے دوران جاں بحق بچوں کی تعداد 63 ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق ضلع تھرپارکر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں دودن پہلے پیداہونے والے جڑواں بہن بھائی انتقال کرگئے ۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق جڑواں بہن بھائی دودن پہلے ہی پیداہوئے تھے جوکہ غذائی قلت کے باعث گزشتہ شب انتقال کرگئے ۔ادھرمٹھی ہی کے سول ہسپتال میں ایک اور نومولود جاں بحق ہوگیا ہسپتال میں اب بھی 52 بچے زیر علاج ہیں۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ہلاکتوں کے اس سلسلے کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات ناکافی ہیں ہسپتال میں زیر علاج 2 بچوں کو تشویش ناک حالت میں حیدرآباد ریفر کیا جاچکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.