گورنرخیبرپختونخوا نے کیڈٹ کالج سپنکئی جنوبی وزیرستان کے قواعد وضوابط کی اصولی منظوری دیدی
منگل 11 نومبر 2014 20:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء) گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمدخان نے کیڈٹ کالج سپنکئی جنوبی وزیرستان کے قواعد وضوابط کی اصولی منظوری دیتے ہوئے فاٹا سیکرٹریٹ کوہدایت کی ہے کہ دس روز کے اندر ان کاجائز ہ لے کر حتمی منظوری کیلئے انہیں پیش کیاجائے۔ وہ جنوبی وزیرستان ایجنسی کے سپینکئی کیڈٹ کالج کے عبوری بورڈ آف گورنرز کے پہلے اجلاس کے موقع پر اظہارخیال کررہے تھے۔
اس موقع پرچیف سیکرٹری خیبرپختونخوا امجدعلی خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا اعظم خان ،جی او سی 40 ڈویژن، سیکرٹری سیفران، سیکرٹری فنانس ڈویژن اسلام آباد، سیکرٹری اے آئی اینڈ سی فاٹا، سیکرٹری لاء اینڈ آرڈر فاٹا اوردیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ گورنر نے ہدایت کی کہ کالج کو دیگر تعلیمی اداروں سے مربوط و ہم آہنگ کیاجائے اور اس میں زیرتعلیم کیڈٹ کی سہولیات کی فراہمی کیلئے قریبی علاقے میں بنیادی صحت مرکز وغیرہ کے قیام کی بھی ہدایت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.