آئی سی سی نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیدیا
جمعرات 13 نومبر 2014 18:19
دبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں میچ ریفری نے پاکستان کے آل رؤانڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
محمد حفیظ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں کین ولیمسن کی اہم وکٹ حاصل کی جبکہ میچ ریفری اینڈی پیکروف نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پراعتراض اٹھاتے ہوئے اس حوالے سے آئی سی سی کو رپورٹ بھیج دی۔
میچ ریفری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔واضح رہے کہ رواں سال بھارت میں ہونے والی چیمپئنز لیگ کے دوران لاہور لائنز کے کپتان محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا گیا تھا جبکہ آئی سی سی جادوگراسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قراردے کر ان پر پابندی عائد کرچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلا لیے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، شاہین آفریدی
-
بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلزمیں بھارتی اسٹار بیٹرویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑدیا
-
بابراوررضوان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلزمیں شراکت داری کا نیا ریکارڈ
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی
-
پاکستانی ٹیم کو چند شعبوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، شاہین آفریدی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.