پاکستانی پاسپورٹ پر 91افغان باشندوں کے برطانیہ سمیت یورپ کے دیگر ممالک میں بھجوا دئیے گئے
جمعرات 13 نومبر 2014 22:21
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء ) پاکستانی پاسپورٹ پر 91افغان باشندے برطانیہ سمیت یورپ کے دیگر ممالک پہنچ گئے ہیں ، جس پر سکارٹ لینڈ یارڈ اور برطانیہ کا ایک وفد معاملے کی تہہ تک پہنچنے کیلئے پاکستان آ یا ہوا ہے تاہم تحقیقات مکمل ہونے کے قریب پہنچنے پر ایف آئی اے کی طرف سے کیس کے تفتیشی آفیسر کو ایف آئی اے سے واپس پنجاب پولیس بھیج دیا گیا ،جس پر تحقیقاتی ٹیم کو پریشا ن ہو گئی ہے ۔
ذرائع نے آن لائن کوبتایاکہ 91افغان باشندے پاکستانی پاسپورٹ پرملک کے مختلف شہروں سے برطانیہ سمیت یورپ کے دیگرممالک میں گئے تھے جس کیسکاٹ لینڈیارڈ پولیس نے تحقیقات کے سلسلے میں اپنی ٹیم پاکستان بھیج رکھی ہے ،تاکہ یہ معلوم کیاجاسکے کہ ایف آئی اے میں شامل کون لوگ تھے جنہوں نے ان لوگون کوکلیئرکیااورانہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے میںجرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.