دھرنے والے سیلاب متاثرین کے پاس نہ پہنچے رقص و سرود کی محفلیں سجاتے رہے، شہباز شریف
جمعہ 14 نومبر 2014 12:01
چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر 2014ء) بھوآنہ میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا دھرنے والوں نے چینی صدر کا دورہ منسوخ کرا دیا۔ چینی صدرکا دورہ ملتوی ہونے سے ملک کی معیشت کو نقصان ہوا ۔ بجلی کے بغیر زرعی ترقی نہیں ہو سکتی۔ شہباز شریف نے کہا عمران خان نے 18 کروڑ عوام پر ظلم کیا۔
(جاری ہے)
عمران خان دن رات کنٹینر پر کھڑے ہو کر جھوٹ بولتے ہیں۔
شہباز شریف نے کہا سیلاب متاثرین پریشان نہ ہوں، مسائل حل ہونے والے ہیں۔ 10 نومبر سے سیلاب متاثرین کے لیے دوسری قسط کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چنیوٹ کے سیلاب متاثرین میں 60 کروڑ روپے تقسیم کروں گا۔ سیلاب متاثرین جلد اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں گے۔ شہباز شریف نے سیلاب متاثرین سے کہا پنجاب میں 16ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.