پاکستان میں تیار ہونے والی ادویات کا معیار بہتر بنایا جائے،منافع کی خاطر کوالٹی پر سمجھوتہ کیا جا ہا ہے، ریگولیٹر خاموش تماشائی
جمعہ 14 نومبر 2014 14:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء ) پاکستان اکانومی واچ کے صدر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ پاکستان کی فارما انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے مگر انکی مصنوعات کا معیار تسلی بخش نہیں۔ ملک میں اس وقت چھ سو دوا ساز ادارے کام کر رہے ہیں مگرعالمی ادارہ صحت یا ایف ڈی اے نے کسی ایک کے معیار کی تصدیق نہیں کی ہے ۔عالمی امدادی ادارے پاکستان میں قدرتی آفات یا فوجی آپریشن کے نتیجہ میں بے گھر ہونے والے افراد میں تقسیم کی جانے والی ادویات بھی دوسرے ملکوں سے خریدتے ہیں۔
ان اداروں کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سے ادویات خریدنا چاہتے ہیں تاکہ مقامی معیشت ترقی کر سکے مگر انکا معیار رکاوٹ ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں مرتضیٰ مغل کہا کہ بھارت میں دو سو چالیس کمپنیاں ایف ڈی سے سے مصدقہ ادویات بنا رہی ہیں جبکہ بنگلہ دیش میں بھی متعدد کمپنیاں ایسا کر رہی ہیں مگر پاکستان اس سے محروم ہے جسکی وجہ سات فیصد کے شرح سے ترقی کرنے والی مقامی فارما انڈسٹری کی منافع خوری، ریگولیٹرز اور ڈاکٹروں کی ملی بھگت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.