پولیو کا خاتمہ صوبائی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے ،جام مہتاب حسین ڈھر
جمعہ 14 نومبر 2014 16:47
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) صوبائی وزیر برائے خوراک اور صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ سندھ پولیو ایمرجنسی آپریشنل سیل نے کراچی میں 11 یونین کونسلز کی نشاندہی کی ہے جہاں سے پولیو کے 23 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان یونین کونسلز میں ہر ہفتے تین دنوں کے لئے پولیو مہم چلائی جارہی ہے ۔ یہ بات انہوں نے اسمبلی اجلاس کے بعد سندھ اسمبلی کے احاطے میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا کہ پولیو صرف سندھ کا ہی نہیں بلکہ ایک قومی مسئلہ ہے اور ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ وفاقی سطح سے لیکر یوسی کی سطح تک پولیو کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے اور حکومت سندھ صوبے کو پولیو سے فری بنا نے کے اپنے عزم پر قائم ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ہمیں تمام اسٹک ہولڈرز ‘ مقامی انتظامیہ ‘ پاپو لیشن ویلفیئر ‘ محکمہ تعلیم ‘ ڈبلیو ایچ او ‘ یونیسیف ‘ روٹری اور بی جی ایم ایف کا تعاون حاصل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.