آج تاریخ بدلنے جا رہے ہیں، اسحاق ڈار نے 2 دن میں وہ کیا جو 30 سالوں میں نا ہوا: افغان صدر
جمعہ 14 نومبر 2014 20:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2014ء) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر ترقی پر توجہ دینی چاہئے، پاکستان اور افغانستان ایشیاءمیں اقتصادی ترقی کا مرکز بن سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صدر نے پاک افغان سرمایہ کاری فوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم تاریخ بدلنے جا رہے ہیں، اسحاق ڈار نے 2 دن میں وہ کچھ کیا جو 30 سالوں سے نہیں ہوا، 2017ءتک باہمی تجارت کو پانچ ارب تک لے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان 5 فیصد اشیاءکو دو روز کے اندر کلیئرنس دے گا جبکہ پاکستان 95 فیصد افغان اشیاءکو ایک دن میں کلیئرنس دے گا۔ افغان صدر نے پاکستانیوں کو افغانستان میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ باہمی تجارت کے فروغ کیلئے ٹیرٹ میں کمی لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.