حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو 25 نومبر کو پنجاب اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے ‘ایپکا کی دھمکی
جمعہ 14 نومبر 2014 21:36
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے احتجاجی جلسے میں مہنگائی میں اضافے کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو بڑھانے سمیت تمام مطالبات کی منظوری کے لئے 25 نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے جس کے بعد ایپکا کے تمام یونٹس پنجاب اسمبلی کا گھیراؤ کریں گے جسے مطالبات کی منظوری تک جاری رکھا جائے ۔
اس امر کا اظہار ایپکایونٹ ڈی جی پی آر کے زیر اہتمام منعقدہ ملازمین کے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں صدر ایپکا ڈی جی پی آر چوہدری مشتاق علی نے میزبانی کے فرائض سرانجام دئیے جبکہ مرکزی جنرل سیکرٹری خالد جاوید سنگھیڑا، صوبائی صدر پنجاب ظفر علی خاں، جنرل سیکرٹری پنجاب افضل گورائیہ ، صدر ایپکالاہورڈویژن صفدر حسین اور جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن مختار احمد گجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرداری حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ کیا تھا جبکہ سابقہ حکومت کے مقابلے میں موجودہ حکمرانوں نے مہنگائی ، بے روزگاری ، بد امنی اور قومی معاملات کو خراب کرنے میں کسر اٹھا نہیں رکھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.