تھر میں غذائی قلت نے مزید 8ننھی جانیں لے لیں، تعداد 78 ہو گئی
پیر 17 نومبر 2014 22:16
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر 2014ء) تھر میں غذائی قلت اور حکومت کی لاپرواہی کے باعث مزید 8 بچوں کی ہلاکت کے بعد 48 روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 78 ہو گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق تھر میں غذائی قلت کے باعث مٹھی کے ہسپتال میں علاج کی غرض سے لائے گئے 2 مزید بچے دم توڑ گئے جب کہ 5 بچے تھر کے دیہاتی علاقوں میں دم توڑ گئے۔
(جاری ہے)
مٹھی کے ہسپتال میں اس وقت بھی درجنوں بچے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں جب کہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ہے اور ڈاکٹرز کا رویہ بھی انتہائی ناروا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی تھر میں غذائی قلت کے باعث 9 بچے جاں بحق ہوگئے تھے، تھر میں غذائی قلت کے باعث گزشتہ 48 روز میں اب تک 72 ننھے پھول مرجھا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود حکومتی مشینری خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.