پنجاب میں مزید 9 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1329 ہوگئی
بدھ 19 نومبر 2014 13:46
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے، رواں برس متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد1329 تک پہنچ گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع محکمہ صحت پنجاب کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 9افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جن کو ہولی فیملی ہسپتال ،بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی ، میو اور سروسز ہسپتال لاہور میں طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔
راوں برس ڈینگی وائرس سے راولپنڈی میں 1ہزار 107افراد متاثر ہوئے جبکہ لاہور سے 104اور شیخوپورہ سے 48افراد مرض کا شکار ہوچکے ہیں،رواں برس صوبے بھر میں مجموعی طور پرمتاثرہ افراد کی تعداد 1329تک پہنچ چکی ہے اورڈینگی وائرس سے متاثرہ تین افراد دم توڑچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.