خسرہ ایک متعدی مرض ہے طب یونانی میں اس کا کامیاب علاج موجود ہے ‘ حکماء
بدھ 19 نومبر 2014 13:52
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء ) خسرہ ایک ایسا بخار ہے جو عموماً بچوں میں وبا کی صورت میں پھیلتا ہے، یہ مرض زیادہ تر موسم ِ بہاراور موسمِ سرمامیں ہوتا ہے ، کہا جاتا ہے کہ دو سے تین سال بعد اچانک پھیلتا ہے،10سال بعد مرض خسرہ شدت کے ساتھ حملہ کرتا ہے،مرض خسرہ یا بخار خسرہ عام طور پر 4سال تک کے بچوں کے علاوہ بڑے، بوڑھوں کو بھی ہوجاتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی، پروفیسر حکیم محمداحمد سلیمی ، پروفیسر حکیم سید عمران فیاض، پروفیسر حکیم محمد افضل میو، حکیم احمد حسن نوری، حکیم ڈاکٹر عمر فاروق گوندل اور حکیم سید عارف رحیم نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام منعقدہ ایک مجلس مذاکرہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا - حکیم احمد سلیمی نے کہا کہ زیادہ تر یہ مرض بڑے بچوں یعنی دو سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو ہوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.