اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
پیر 29 اپریل 2024 20:04
(جاری ہے)
مختلف ادوار میں ان کے سدباب کیلئے مہم بھی چلائی گئی اور اقدامات بھی اٹھائے گئے تاہم کوئٹہ ریجن میں یہ نقصانات 55 فیصد سے زائد ہیں۔
شدید سرد موسم میں کراچی کے حصے کی صنعتوں کو دی جانے والی گیس گھریلو استعمال کیلئے صرف کئے جانے کے باوجود اس کی ریکوری بھی نہیں ہوتی، ہائیکورٹ کے احکامات ہیں کہ 57 سو سے زیادہ بل نہیں لیا جا سکتا۔ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ وزارت اس پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی وسائل قومی سرمایہ ہیں اس کو چوری اور میٹر ٹمپرنگ کر کے ضائع کیا جانا مناسب نہیں اس سے مشکلات رہیں گی اور ایسا نہیں ہو سکتا کہ چوری اور میٹر ٹمپرنگ کے باوجود بل کم آئیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر معززرکن کے پاس کوئی اچھی تجاویز ہیں تو ان کی متعلقہ حکام کے ساتھ ملاقات کا انتظام کروا دیتے ہیں ہم عوام کیلئے آسانیاں چاہتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.