بچوں کے عالمی دن کے مو قع پر کمشنر کراچی کی جا نب سے ریسکیو 1299 میں بچو ں پر تشدد اور دیگر شکا یا ت کے حوالے سے خصو صی ڈیسک کے قیا م کا اعلان
جمعرات 20 نومبر 2014 21:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ بچو ں پر تشدد ،ظلم زیادتی اور دیگر شکا یا ت پر بچو ں کے عالمی دن کے مو قع پر کمشنر آفس میں قائم ریسکیو 1299 میں خصوصی ڈیسک قائم کر دی گئی ہے جہا ں پر والدین اور خود بچے ظلم ،زیا دتی اور دیگر شکا یا ت درج کر اسکتے ہیں ،جنکی شکا یا ت پر فوری اور مو ثر انداز میں ایکشن لیا جا ئیگااور شکا یا ت کے حوالے سے ہر ممکنہ ا زلہ کی کو شش کی جا ئیگی جبکہ بچوں کے حوالے سے تھا نو ں میں FIR درج کر وانے میں بھی بھر پو ر معاونت اور مدد فراہم کی جا ئیگی ۔
ان خیالات کا اظہا ر انھو ں نے بچو ں کے عالمی دن کے مو قع پر کمشنر آفس میں منعقد ہ ایک خصو صی تقریب کے مو قع پر اپنے خطاب میں کیا اس مو قع پر روشنی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ویلفیئر آگنا ئز یشن کے صد ر محمد علی ،احمد رضا ،سو شل ویلفیئر ڈیپا رٹمنٹ سندھ کی صو با ئی کو آرڈینٹر نذہت فاطمہ ،ڈائر یکٹر پلاننگ اینڈ ڈو پلمنٹ کمشنر آفس سید محمد شکیب ،ڈائر یکٹرمیڈیا کمشنر کراچی محمد شبیہ صدیقی کو آرڈینٹر کمشنر کراچی آفاق احمد ،خواجہ سر اؤں کی تنظیم کے رہنما رانا آصف ،رفی خان ،خواجہ سراء او راسکولو ں کے بچو ں کی بٹری تعداد نے شرکت کی بچو ں نے اپنی تقریر میں کہا کہ کراچی میں بچو ں پر تشدد ہو رہا ہے ،اسکو لو ں کے گرد پا ن چھا لیہ ،گٹکا ،شیشہ پا رلر سمیت دیگر مضر صحت اشیا ء فر وخت کی جا رہی ہیں بلکہ بعض اسکولو ں کی کینٹین میں بھی چھا لیہ وغیرہ فروخت کی جا رہی ہیں ،انھو ں نے کمشنر کراچی سے درخواست کی کہ پو لیس اسٹیشن میں بچوں کی شکا یات کے حوالوں سے الگ ڈیسک قائم کی جا ئے اور بچو ں پر بڑ ھتے ہو ئے تشدد کے حوالے سے اپنا رول ادا کریں ،کمشنر کراچی نے کہا کہ بچے پا کستان کی امید ہیں ،مستقبل ہیں ،ہما را قیمتی سر ما یہ ہیں ،انھو ں نے کہا کہ آج صبح آغاز بچو ں کے پر وگرام سے شروع کیا ہے ،بچو ں کو اپنی اہمیت کا آغاز کر نا چاہیئے ،آپ اپنے گھر ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.