پی ٹی آئی کا سندھ حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے ،پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن
جمعرات 20 نومبر 2014 22:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالقادر پٹیل اور جنرل سیکریٹری نجمی عالم نے تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیا جس میں PTIکے ارکین نے سندھ حکومت کو مستعفی ہونے اور سندھ حکومت ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا اور تھر کے غم میں یہ لوگ نڈھال ہیں جبکہ آج تک انہوں نے تھر کا ایک بھی دورہ نہیں کیا اور تھر کے عوام کی ہمدردی سمیٹنے کے دعوے کئے جارہے ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی میڈیا سیل سندھ سے جاری ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماوٴں نے کہا کہ اپوزیشن اور میڈیا نے تھر کو سامنے رکھتے ہوئے سندھ حکومت کے خلاف کہانی گھڑی ہے یہ ایسے راگ الاپ رہے ہیں کہ جیسے یہ لوگ وہاں کے رہنے والے ہوں ہم بار بار اپوزیشن کو کہہ چکے ہیں کہ وہ آئیں اور تھر کا دورہ کریں وہاں کے ہسپتالوں اور میڈیکل سینٹر سمیت عوام کو مہیا کی جانے والی سہولیات کا بغور معائینہ کریں اس کے بعد وہی تھر میں پریس کانفرنس کریں اور حکومت کی کوتاہیوں کی نشاندہی کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.