ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ نے بھی ریکارڈ ز بک میں اپنا نام درج کروا لیا
جمعہ 21 نومبر 2014 13:39
دبئی (اردو پوائنٹ اخبار تاز ہ ترین ۔ 21نومبر 2014ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے سپنرز ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ نے اپنی شاندار باؤلنگ کی بدولت ریکارڈ ز بک میں اپنا نام درج کروا لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی ٹیسٹ کے پانچویں روز جب نیوزی لینڈ نے اپنی اننگز ڈکلیئر کی تو اس وقت ذوالفقار بابر 6میچز کے بعد 33اور یاسر شاہ 4ٹیسٹ کھیل کر 23شکار کر چکے تھے ۔
پاکستان کی جانب سے اپنے پہلے 6ٹیسٹ میچز میں زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز شبیر احمد کو حاصل تھا جنہوں نے 33مہرے کھسکائے ہوئے تھے تاہم ذوالفقا ر بابر نے انکا یہ ریکارڈ برابر کر دیا ہے ۔ اس فہرست میں لیگ سپنر دنیش کنیریا اور لیفٹ آرم سپنر عبدالرحمان 31،31 وکٹوں کے ہمراہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے اور فاسٹ باؤلر محمد آصف 30وکٹوں کے ہمراہ چوتھے نمبر پر موجود ہیں ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.