مسلم مس ورلڈ کا فیصلہ آج متوقع
جمعہ 21 نومبر 2014 17:27
کون بنے گی مسلم مس ورلڈ آج فیصلہ ہوجائے گا، انڈونیشیا میں ہونیوالے مقابلے میں جج صاحبان امیدواروں کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ خوب سیرتی کو بھی جانچیں گے۔ کوئی ڈاکٹر ہے تو کوئی انجینئر مگر سب پر ایک ہی دھن سوار ہے کہ کسی بھی طرح مسلم مس ورلڈ کا تاج اس کے سر پر سج جائے۔ یہ خواتین ہندوستان، ملائشیاء، برطانیہ اور دیگر ممالک سے یہاں پہنچی ہیں۔
اٹھارہ فائنلسٹ کے صرف نین، نقش ہی جیت کے لئے کافی نہیں ہوں گے بلکہ ان کے انداز و اطوار کا بھی جائزہ لیا جائےگا۔یہی نہیں اسلامی معلومات میں علم ہونا بھی ضروری ہے، اس حوالے سے مقابلے میں شریک خواتین خوب تیاری کرکے پہنچی ہیں۔جہاں اس مقابلے کو مختلف حلقے سراہ رہے ہیں وہیں کچھ حلقے اس کے سخت مخالف ہیں اور کچھ شہروں میں ریلیاں بھی نکالی گئی ہیں اور اسے اسلام کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.