پی ٹی اے نے سمز سے متعلقہ شکایات کے ازالے کے لئے مانیٹرنگ سیل قائم کردیا
جمعہ 21 نومبر 2014 19:57
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے اگست2014میں کامیابی سے نئی سموں کے اجراء کیلئے بائیو میٹرک ویریفکیشن سسٹم نافذ کیا تھا۔اس نظام کی افادیت کو مزید بہتر بنانے کیلئے پی ٹی اے ہیڈ کواٹر میں ایک مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔اس سیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام سے مختلف ذرائع سے شکایات وصول کی جائیں گی۔
اس مقصد کیلئے ایک ای۔(جاری ہے)
میل ایڈریس[email protected]اورایک مختصرنمبر6688بھی مخصوص کیا گیا۔اس کے علاوہ لینڈ لائن نمبر051-9207059اور فیکس نمبر051-2878139 پر شکایات درج کرائی جاسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ٹول فری نمبر0800-55055بھی مخصوص کیا گیا ہے جس پر مفت شکایات درج کرائی جاسکتی ہیں ان شکایات کی تفتیش کی جائے گی اور کارروائی کیلئے متعلقہ دفاتر کو بھیجی جائیں گی ۔ عوام سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اگر سم جاری کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی خلاف ورزی دیکھیں تو پی ٹی اے کو اطلاع دے کر اپنا قومی فریضہ ادا کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.