پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے کفریہ طاقتیں ایک ہوچکی ہیں‘مسلمان زندگی کے اصل مقصد کو فراموش کرنے کی بجائے اپنے آپ میں آگے بڑھنے کی جستجو پیدا کریں،
جماعة الدعوة کراچی کے امیر ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب
جمعہ 21 نومبر 2014 20:25
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) جماعة الدعوة کراچی کے امیر ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے کفریہ طاقتیں ایک ہوچکی ہیں۔ خیر اور شر میں معرکہ روز اول سے جاری ہے۔ باطل قوتوں کی ہمیشہ کوشش رہی ہیں کہ کہیں ان کے باطل نظریات دنیا سے ناپید نہ ہوجائے۔ یہی وجہ ہے کفریہ طاقتیں مسلمانوں کو اپنے بچاؤ کے سامان سے غافل کرنا چاہتی ہیں۔
مسلمان زندگی کے اصل مقصد کو فراموش کرنے کے بجائے اپنے آپ میں آگے بڑھنے کی جستجو پیدا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد نمرہ نارتھ ناظم آباد میں جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نماز جمعہ کے لیے آئے ہوئے لوگوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا کہ اسلام کے عالمگیر پیغام کو روکنے کے لیے ہر طرح کی رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.